اے چاند اپنے حسن پر غرور نه كر
تو ميرے محبوب كے اترے ہوۓ ناخن کا حصہ ہے 💝
تم نے پہنی تو خوبصورت لگی
ہائے یہ نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی 🤍
آج پھر وہ نکلے ہیں بےنقاب شہر میں
آج پھر کفن کی دکان پہ رش ہو گا😏
بڑی طلب تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی
دوپٹہ جو گرا تو کمبخت زلفیں دیوار بن گئیں🌹
میں تجھے دیکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے
تجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے♥️
مستحق فقیر ہوں میں عشق کی نگری کا
کوئی تو مجھے دے دے میرا محبوب فطرانے میں😘
ہمیں تو ان کی سادگی لے ڈوبی
حسن کیا ہوتا ہے میرا خدا جانے💝
مشکلیں ختم ہوں نہ ہوں، لیکن!
تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے♥️
ہم چھین لیں گے تم سے یہ شان بے نیازی
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے۔🍁
حسرت یہ کے تم مل جاؤ
تمنا یہ کے زندگی بھر کے لئے 🤍
بات یہ نہیں کے کوئی ور ملتا نہیں
دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں 💘
تمہیں چاہوں انداز بدل بدل کر
میرے زندگی کا اکھلوتا عشق ہو تم😘
اپنے کہے لفظوں کے تم مطلب مجھےسمجھاؤ نا
رکھوں کہاں میں یاد کو جاتے ہوئے لے جاؤ نا💘
کچھ لڑکیوں کو غصے کی حالت میں
غصہ کم اور انگلش زیادہ آتی ہے😘
جس پھول میں خوشبو نہیں اسے ہار بنا کر کیا کرنا
جس دوست میں وفا نہیں اسے یار بنا کر کیا کرنا♥️
ایسے ضروری ہو مجھ کو تم
جیسے ہوائیں سانسوں کو🤍
میری پسند کا معیار کچھ بی ہو
جسے چنوں گا بے مسال کر دو گا😏
محسوس کر ہمیں خود میں
تیری سانسوں میں رہتے ہے ہم 💝
محبت میں زبر دستی ا چھی نہیں ہوتی
جب تمھارا دل چاہے تب میرے ہو جانا😘
عشق ہی عشق ہے جہاں دیکھو
سارے عالم میں بھر رہا ہے عشق🍁
کیو ں بار بار پوچتے ہو محبت کی منزلیں
کہا نہ آخری سانس تک تیرے ہے💘
پیار محبت ، ناز نجرے، ستا نا، رلانا، منا نا، سر آنکھوں خدارا
محبتوں میں شامل کوئی تیسرا نا ہو گا🤍
سزا اس کو ملے یا رب سے
اسے پھر سے مہبت ہو جا ئے مجھ سے🍁
میں نے ہر بار نئی آ نکھ سے د یکھا تجھ کو
مجھ کو ہر با ر نیا عشق ہوا ہے تجھ سے😏
آرزو یہی ہے تیرے ساتھ دیکھوں
دنیا کی نعمتیں اور جنت کی رحمتیں 🍁
کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آ نکھیں
یقین کرو کوئی چومنے سے نہیں مرتا🥰
وہ میری روح کی چادر میں آ کے چپ گیا ا یسے
کے روح نکلے تو وہ نکلے جب وہ نکلے تو روح نکلے♥️
تیرا جنت میں ساتھ ما نگا ہے
یہ دنیا تو بس فانی ہے💘
عشق نازک مزاج ہے بے حد
عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا🍁
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری
دیکھو یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو 🤍
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہنانا لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نا لگے💝
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڈ دیتے ہے خسارہ رکھ لیتے ہے🍁
میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں
جس میں بیاں ہو جاۓ کہ کتنی محبت ہے تم سے🍁
پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں
ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی💘
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی
وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ🍁
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا
اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا💞
میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں لیکن
میرا جزبہ پاک ہے میری محبت خاص ہے💞
تجھے کھینچے گا کئی بہانوں سے
اک جادو جو میری ذات میں ہے😻
جِس کی آنکھوں میں تُم جنۤت تلاش کرتے ہو
اُس کی آنکھوں میں انگارے دہکتے رہتے ہیں😕
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی 💝
لاجواب فرمائش ہے اس دل کی
پھر سے محبت کرنی ہے اور تم سے کرنی ہے🍁
محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے
کہ برسوں گزر جانے کہ بعد بھی محبت ہی رہتی ہے💞
نہ تول میری محبت کو اپنی دل لگی سے
دیکھ کر میری چاہت کو اکثر ترازو ٹوٹ جاتے ہیں😘
تم ا بتدا تو کرو محبت کی
ہم انتہا نہ کر دے عشق کی تو کہن💘
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہائے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے😻
محبت محتاج کہاں حسن اور جوانی کی
میں تو عمر کے ہر عہد میں چاہوں گا تمہیں🌹
ہہ فطرت یہ عداوتیں یہ اندازِ گفتگو
سنبھل جاؤ تم تمہیں محبت ہو رہی ہے🍁
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے
سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا💞
ہم سے ایسی محبت نہ کر
آنہ جائے خلل تیرے ایمان میں💘
اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ
ہم بیٹھ جائیں گر برابر میں تمہارے🥰
عشق کہ نام پہ جیتے ہیں
عشق کہ نام پہ مرتے ہیں ہم یہ نہیں سوچتے کہ🤍 لوگ کیا سوچتے ہیں
خوف سے یوں نہ آنکھیں بند کرو
چومنے سے کوئی نہیں مرتا 💝
انائیں اہم ہیں فی الوقت
محبت، پھر سہی جاناں💞
کمال کا پیر ہے عشق
چھوڑ دیتا ہے مرید کرکے💘
جب بھی ذکر ہوتا ہے سکون کا
وہی تیری بانہوں کی طلب لگ جاتی ہے💝
سنو تم جو نہیں جو کچھ بھی نہیں ہے
یہ جان لو، یہ مان لو😘
ناز کیسے نہ کروں بندہ نوازی پہ تیری
مجھ سی ناچیز کو جب اپنا بنا رکھا ہے🍁
اب خوشی دے کر آزما مجھے
ان غموں سے میں نہیں مرتا😘
ہوش اتنا بحال رہتا ہے
صرف تیرا خیال رہتا ہے💞
نبھا سکو تو چلنا محبت کی راہ پر
ورنہ کسی کی زندگی برباد مت کرنا💛
مشکلیں ختم ہوں نہ ہوں، لیکن!
تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے😻
محبت کرو تو
اعتبار کرنا بھی سیکھو🍁
مت پوچھ وجہ
بس تم پسند ہو بے وجہ🤍
حسرت یہ کہ تم مل جاؤ
تمنا یہ کہ عمر بھر کے لیے💝
لوگ کہتے ہیں بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں🍁
اس قدر پر کشش ہیں اسکی ادائیں واللہ!
مجھے روز اس سے عشق ہوجاتا ہے💞
میں اس کی لاڈلی ہوں
وہ بھی تو کرتا ہے لاڈ مجھ سے😏
آپ آتے ہیں جس خیال میں
ہائے، میں اس خیال کے صدقے💘
نیند سے قبل میری آنکھوں پر
لب تمہارے بہت ضروری ہیں💝
خوش جنوں میں لطف تصور نہ پوچھیے
پھرتے ہیں ساتھ ساتھ انھیں ہم لیے ہوئے💘
یہاں کسی کو بھی حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہمیں تو نہ ملا💙
محبت تو پھر محبت ہوتی ہے
پھر چاہے حاصل ہوں یا لاحاصل🌹
لینے دے مجھے تو اپنے خيالون کی تلاشی
میری نیند چوری ہو گئی ہے اور مجھے شک ہے تم پر 🍁
مجھے نشہ ہے تجھے پیار کرنے کا
اور یہ نشہ میں سرعام کرتا ہوں😘
اسکی محبت نے عبادت کرنا سیکھا دیا
کہ اب ہر دعا میں بس اسی کو مانگتا ہوں😻
وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے🤍
بڑی بے لگام سی ہوگئی ہیں میری آنکھیں
مسلسل تیری دید کے بہانے ڈھونڈتی ہیں💛
اگر تم کہو تو قید کر لوں
تیری انگلی کو محبت کی انگوٹھی میں🍁
پھر ہوا تماشا گلی میں آج صبح
میں اسے وہ مجھے اور لوگ ہمیں دیکھتے رہے🥰
تمنے زندگی کا نام تو سنا ہی ہوگا
میں نے پکارا ہے تمہیں اکثر اسی نام سے💞
کبھی اس طرح میرے ہمسفر سبھی چاہتیں میرے نام کر
میرے دل کے سائے میں آکر میری دھڑکنوں میں قیام کر💞
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا💙
شکا یتیں ساری جوڑ جوڑ کر رکھی تھی میں نے
گلے اپنے لگا کے اس نے سارا حساب بگاڑ دیا💘
جان دینا کسی پہ لازم تھا
زندگی یوں بسر نہیں ہوتی😏
کر کے کاجل سے دوستی اک دن
میں بھی اتروں گا تیری آ نکھوں میں💘
وقت کے بدلنے سے دل کہاں بدلتے ہیں
آپ سے محبت تھی آپ سے محبت ہے💛
کوئی سزا سنانی ہے تو سنا سکتے ہو
گستاخ نگاهوں نے آج پهر تیرا خواب دیکها ہے🤍
محبّت کے قابل ہے صورت تمہاری
اجازت ملے تو پیار کریں ہم🌹
جنت مجھے قبول ہے حوروں کو چھوڑ کر
میں اپنی حور دنیا ہی سے لے کے جاؤں گا😻
یوں یاد آتے ہو تم مجھے
جیسے کسی اور کو ہم جانتے ہی نہیں🍁
تیری مرضی ہمسے جدا ہونے کی
میری مرضی تیرے پیچھے تباہ ہونے کی💝
میری گستاخیوں کو معاف کرنا
💘 میں تمہیں تمہاری اجازت کے بگیر یاد کرتا ہوں
میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو ایک بار میرے بازووں میں آ تو سہی💘
ہاتھ سے ایسے ہاتھ ملاؤ کہ لکیریں ایک ہوجاہیں
کبھی تو اتنے پاس آؤ کہ سانسیں ایک ہوجاہیں🌹
تیری طلب کی حد نے ایسا جنون بخشا
ہم خود کو بھول بیٹھے تجھے یاد کرتے کرتے💙
آ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ پھر سے ایک ہو جانے کی
یوں بچھڑے بچھڑے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم🥰
دنیا کی طلب نہیں مگر یہ حسرت ہے میری
اپنی باہوں میں لو دنیا سے بے خبر کر دو 💞
ہوش کس کو کہاں ہوتا ہے
روبرو جب وہ مہرباں ہوتا ہے🍁
اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں
آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں😘
نہ عطر میں نہ گلاب میں وہ مہک ہے
جو مہک تیری پیار بھری باتوں میں ہے💚
مجھے تم سے صرف یہ کہنا ہے
مجھے آپ کی باہوں میں ہمیشہ رہنا ہے💘
دل معصوم پر تیرے قاتلانہ حملے
اپنی اداؤں سے کہو ذرا لحاظ کریں🤍
کسی کلی کسی گل میں کسی چمن میں نہیں
وہ رنگ ہے ہی نہیں جو تیرے بدن میں ہے😇
چلو مر ہی جاتے ہیں تم پر مگر یہ بتاؤ
دفن باہوں میں کروگی یا سینے میں💖
وہ محبّت کے سودے بھی عجیب کرتا ہے
بس مسکراتا ہے اور دل خرید لیتا ہے 💙
میری محبّت کا بس ایک ہی اصول ہے
تو جیسا بھی ہے مجھے قبول ہے🌹
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہائے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے💞
نشہ کیا ہوتا ہے تجھے کیا پتا
کبھی یار کے لبوں پر لب رکھ کر تو دیکھو💝
ہاتھ دیا اس نے میرے ہاتھ میں
میں تو ولی بن گیا اک رات میں💘
دل چیز ہے کیا جاناں! یہ جان بھی تمہاری ہے
تیری باہوں میں دم نکلے حسرت یہ ہماری ہے 🍁
جس کے خیال سے لبوں پہ تبسم چہا جائے
ہائے کیا عالم ہوگا اگر وہ روبرو آ جائے 🥰
دل تمہارا ہے ہمیشہ ہی تمہارا ہوگا
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا💚
محبّت اور موت کی پسند تو دیکھوں
محبّت کو دل چاہیے اور موت کو دھڑکن🤍
عہد محبّت کی ذرا تجدید کرتے ہیں
چلو تم چاند بن جاؤ ہم پھر سے عید کرتے ہیں 🥰
مجھے تم سے محبّت ہے یہ تم جان لوں
اور تم پر ہی میرا حق ہے یہ تم مان لوں 💘
کھلی زلفیں گلابی ہونٹ غضب کی آنکھیں
تم ویسے ہی جان مانگ لیتے, اتنا اہتمام کیوں کیا💙
دیکھنے کے لیے سارا عالم بھی کم
چاہنے کے لیے ایک چہرا بہت😇
یہ میرے عشق کی مجبوریاں معاذ اللہ
تمہارا راز تمہیں سے چھپا رہا ہوں میں💛
مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے🌸
تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا
تم سے چھٹ کر بھی تمہیں بھولنا آسان نہ تھا
تم کو ہی یاد کیا تم کو بھلانے کے لئے💞
اس تعلق میں نہیں ممکن طلاق💥
یہ محبت ہے کوئی شادی نہیں
ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا رہتا ہوں خلوت میں
کہ اب تک کس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے💚
بہت دنوں میں محبت کو یہ ہوا معلوم
جو تیرے ہجر میں گزری وہ رات رات ہوئی🌹
آتش عشق وہ جہنم ہے❤️🔥
جس میں فردوس کے نظارے ہیں
ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی🥰
تجھ کو خبر نہیں مگر اک سادہ لوح کو
برباد کر دیا ترے دو دن کے پیار نے❤️
چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنی
وگرنہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے😇
نہ پوچھو حسن کی تعریف ہم سے
محبت جس سے ہو بس وہ حسیں ہے🔥
بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل😍
کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا
محبت کا تم سے اثر کیا کہوں
نظر مل گئی دل دھڑکنے لگا💛
عشق میں کیا نقصان نفع ہے ہم کو کیا سمجھاتے ہو
🥰ہم نے ساری عمر ہی یارو دل کا کاروبار کیا
ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی
کس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھر سہی🥺
دل میں کسی کے راہ کئے جا رہا ہوں میں❤️
کتنا حسیں گناہ کئے جا رہا ہوں میں
کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق❤️🔥
جان کا روگ ہے بلا ہے عشق
ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میری💕
کیوں تم آسان سمجھتے تھے محبت میری
عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی💥
میری وحشت تری شہرت ہی سہی
محسوس کر ہمیں خود میں
تیری سانسوں میں رہتے ہے ہم😇
محبت میں زبر دستی ا چھی نہیں ہوتی
جب تمھارا دل چاہے تب میرے ہو جانا 💙
عشق ہی عشق ہے جہاں دیکھو
سارے عالم میں بھر رہا ہے عشق 💞
تم کو آتا ہے پیار پر غصہ 🌸
مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
پیار محبت ، ناز نجرے، ستا نا، رلانا، منا نا، سر آنکھوں پے
مگھر خدارا محبتوں میں شامل کوئی تیسرا نا ہو گا🤍
سزا اس کو ملے یا رب سے
اسے پھر سے مہبت ہو جا ئے مجھ سے💚
میں نے ہر بار نئی آ نکھ سے د یکھا تجھ کو
مجھ کو ہر با ر نیا عشق ہوا ہے تجھ سے😇
میری پسند کا معیار کچھ بی ہو
جسے چنوں گا بے مسال کر دو گا🌹
کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آ نکھیں
یقین کرو کوئی چومنے سے نہیں مرتا💞
وہ میری روح کی چادر میں آ کے چپ گیا ا یسے
کے روح نکلے تو وہ نکلے جب وہ نکلے تو روح نکلے💛
تیرا جنت میں ساتھ ما نگا ہے
یہ دنیا تو بس فانی ہے 🥰
کیو ں بار بار پوچتے ہو محبت کی منزلیں
کہا نہ آخری سانس تک تیرے ہے💘
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری
دیکھو یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو💘
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہنانا لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نا لگے💙
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڈ دیتے ہے خسارہ رکھ لیتے ہے🤍
آرزو یہی ہے تیرے ساتھ دیکھوں
دنیا کی نعمتیں اور جنت کی رحمتیں💞
میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں
جس میں بیاں ہو جاۓ کہ کتنی محبت ہے تم سے🤍
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں🌹
کیا کہا عشق جاودانی ہے
آخری بار مل رہی ہو کیا😇
عشق نازک مزاج ہے بے حد
عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا💚
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی💞
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا
اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا🍁
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی
وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ😘
پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں
ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی💘
ہمنے اتنا پیار خود سے بھی نہ کیا
جتنا ہم آپسے کرنے لگے ہے😻
تمہاری یاد ہی کافی ہے
ہمارے چہرے پے مسکان لانے کے لئے 💚
آپ جب مسکراتے ہو
توہ سکون ہمیں ملتا ہے🤍
ہم بڑے نصیب والے ہے
ہمیں آپ جیسا ہم سفر جو مل گیا💞
ہم آپکو بھول نہیں سکتے
ہمنے نہیں ہمارے دل نے چنا ہے آپکو💘
زمانے کو بھول جاتے ہے ہم
جب تم ساتھ ہوتے ہو 🌹
تم خیال رکھا کرو خود کا
بھلے سانسیں تمہاری ہو پر تم جان توہ میری ہو😇
وقت بدل جائے پر
میری محبّت کبھی نہیں بدلےگی💙
تم سے بات کرے بنا میرا دن نہیں گزرتا
تیرے نام سے ہی میری آنکھیں مسکراتی ہے🤍
تیرے دیدار پر اگر ہمارا اختیار ہوتا
یے ہر روز ہوتا یے ہر بار ہوتا 💛
روز کہنا کے اب نہیں کرنا
روز پھر باتیں انہی سے کرنا💘
دل لگاتے ہے ہم کئی بہانو سے
پر یے تمہارے سوا کہی نہیں لگتا💚
تیرا ساتھ مل گیا ہے
اب بس زندگی کبھی ختم نہ ہو💞
اسکی ایک مسکراہٹ کے بدلے
ہم اپنی ساری خوشیاں وار دیں 🥰
آپ ہماری زندگی کا
سب سے خوبصورت حصّہ ہو💙
مجھے صدیوں گزارنا ہے تمھیں
تم میرا آخری زمانہ ہو🤍
بھرے ہیں رات کے ریزے کچھ ایسے آنکھوں میں
اجالا ہو تو ہم آنکھیں جھپکتے رہتے ہیں💘
ہم اپنی جان کے دشمن کو اپنی جان کہتے ہیں
محبت کی اسی مٹی کوپاکستان کہتے ہیں🤍
میری ساری خوشی ہو تم
میری زندگی ہو تم🌹
مجھے اچھا لگتا ہے
تجھے ستا کر منانا💞
میں چپ کراتا ہوں ہر شب امڈتی بارش کو
مگر یہ روز گئی بات چھیڑ دیتی ہے🤍
خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں
ایک پرانا خط کھولا انجانے میں💚
گو برستی نہیں سدا آنکھیں
ابر تو بارہ ماس ہوتا ہے💞
یادوں کی بوچھاروں سے جب پلکیں بھیگنے لگتی ہیں
سوندھی سوندھی لگتی ہے تب ماضی کی رسوائی بھی😇
وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر
عادت اس کی بھی آدمی سی ہے💛
زندگی یوں ہوئی بسر تنہا
قافلہ ساتھ اور سفر تنہا😘
یوں بھی ایک بار تو ہوتا کہ سمندر بہتا
کوئی احساس تو دریا کی انا کا ہوتا🤍
چولھے نہیں جلائے کہ بستی ہی جل گئی
کچھ روز ہو گئے ہیں اب اٹھتا نہیں دھواں 💚
ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں😇
اترتا نہیں موت سے پہلے
عشق ایسا بخار ہے سائیں💙
دن کچھ ایسے گزارتا ہے کوئی
جیسے احساں اتارتا ہے کوئی💞
اسی کا ایماں بدل گیا ہے
کبھی جو میرا خدا رہا تھا🌹
ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی💓
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں💞
قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی😻
دیکھ اتنا کے نظر ہی لگ جاے مجھ کو
تیری نظر سے مر جانا اچھا لگتا ہے💚
منا بھی لوں گا گلے بھی لگاؤں گا میں علیؔ
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اسے خفا کر کے
کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
گر سکوں چاہیے اس لمحۂ موجود میں بھی
آؤ اس لمحۂ موجود سے باہر نکلیں
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
میں بھی گریجویٹ ہوں تم بھی گریجویٹ
علمی مباحثے ہوں ذرا پاس آ کے لیٹ
اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہو گئی ہے فراز
جب درد نہیں ملتا تو درد ہوتا ہے
حیران ہوں تم کو مسجد میں دیکھ کے غالب
ایسا بھی کیا ہویا کہ خدا یاد آ گیا
محبّت کرنے والے کی سب سا بڑی نشانی یہ ہے
کے وہ اپنی جان سے بڑھ کر, آپ کی عزت کی حفاظت کرے گا.
بارشوں سے دوستی اچی نہیں فراز میں کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
محبّت کرنے والے کی سب سا بڑی نشانی یہ ہے
کے وہ اپنی جان سے بڑھ کر, آپ کی عزت کی حفاظت کرے گا.
محبّت میں روزانہ بات کرنا ضروری نہیں,
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا ضروری ہے
ہم جن سے محبّت کرتے ہیں نہ ان کی کہی ہوئی چھوٹی
سی بات, دل توڑ بھی دیتی ہے اور جوڑ بھی دیتی ہے.
میرے بس میں نہیں اس دل کی ترجمانی, بس یوں سمجھ لو
لفظ کم ہیں اور تم سے محبّت زیادہ
روٹھ جانے ک بعد غلطی جس کی بھی ہو
بات کا آغاز وہی کرتا ہے, جس کو بے پناہ محبّت ہو.
محبّت کرنا انسان کے بس میں نہیں ہوتا
مگر نبھانا انسان کے بس میں ہوتا ہے
کچھ محبتیں اتنی شفّاف ہوتی ہیں کہ انہیں خود سے ہی
چھپانا پڑتا ہے کہ, کہیں اپنی ہی نظر نہ لگ جائے
بس ایک تم پہ ختم ہو جاتا ہے
میرا غصّہ بھی میرا پیار بھی
بس ایک تم پہ ختم ہو جاتا ہے
میرا غصّہ بھی میرا پیار بھی
جو شخص تمہیں محبّت اور وفا کا تحفہ دے
اس شخص کی قدر کرو کیوں کہ دنیا میں ان سے زیادہ, قیمتی اور انمول تحفہ نہیں
انتظار صرف وہی کرتے ہیں
جن کی محبّت سچی ہوتی ہے
کسی سے محبّت کرو تو اسے پاکیزہ رکھو
تا کہ خدا بھی دیکھ کہ کن فیا کون کہ دے
محبّت ایک المیہ ہے یہ وہاں ہوتی ہے
جہاں اس کی ضرورت نہیں ہوتی
محبّت تو ایک احساس ہے
جس سے ہو جائے وہی خاص ہے
محبّت مرضی سے نہیں ہوتی, کسی کو رزق کے طرح
ملتی ہے, اور کسی کو روگ کے طرح
جس سے محبّت کی جائے اس سے مقابلا نہیں کیا جاتا
کسی کو پا لینا محبّت نہیں, بلکہ کسی کے دل میں جگہ بنا لینا محبّت ہے
اگر محبّت ان سے نہ ملے جن سے آپ پیار کرتے ہیں
تو پھر محبّت اس کو ضرور دینا جو آپ سے پیار کرتا ہیں
محبّت کبھی ختم نہیں ہوتی صرف بڑھتی ہے
یا تو سکون بن کر یا درد بن کر